اردو

urdu

ETV Bharat / state

جدید دور میں قدیمی طرز کا تہوار - قدیمی تہوار

گوچی تہوار میں کمان کا ہر تیر فیصلہ کرتا ہے کہ مستقبل میں اس علاقے میں کتنے بیٹے پیدا ہوں گے۔

قدیمی طرز کا تہوار
قدیمی طرز کا تہوار

By

Published : Jan 22, 2020, 3:19 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:57 PM IST

ریاست ہماچل پردیش کے لاہل اسپیٹی میں قدیمی طرز پر تہوار پوری شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
اس گوچی تہوار میں کمان کا ہر تیر فیصلہ کرتا ہے کہ مستقبل میں اس علاقے میں کتنے بیٹے پیدا ہوں گے۔

قدیمی طرز کا تہوار
یہ لوگ اپنی روایت کو برقرار رکھے ہوئے ہیں وہیں اس قسم کے تہوار سے انکے اندر جدیدیت سے دوری کو بھی ظاہر کرتا ہے۔گوچی تہوا ر کا جشن خا ص طور پر گوہر گھاٹی کے قبائیلی افراد مناتے ہیں۔اس خاص تہوا ر پر گوچی سماج کے لوگ جمع ہوکر اپنے گاؤں کے پجاری کے گھر جاتے ہیں۔اس پرمسرت موقع پر عقیدت مند اپنے دیوی دیوتاؤں کے تئیں احسان مندی کا اظہار بھی کرتے ہیں کیوں کہ انکے مطابق دیوی دیوتاؤں کی مہربانی سے ہی انکے خاندان میں بیٹوں کی پیدائش ہوتی ہے۔اس تہوار میں صرف اسی خاندان کے ارکان شرکت کرسکتے ہیں جن کے یہاں گذشتہ برس میں لڑکوں کی پیدا ئش ہوئی ہو۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details