گذشتہ برس انہوں نے منالی سے 18 میل دور رافٹنگ اور کیکنگ مہم میں حصہ لیا تھا۔
جس کی وجہ سے اس کا نام ورلڈ بک آف ریکارڈ (World Book of Records) میں درج کیا گیا ہے۔
گووند سنگھ ٹھاکر کا نام ورلڈ بک آف ریکارڈ میں درج وزیر تعلیم کا ایڈونچر کھیلوں میں حصہ لینے پر ان کا نام ورلڈ بک آف ریکارڈ میں درج کیا گیا ہے۔
ان دنوں وہ وزیر کھیل تھے۔
انھوں نے ماؤنٹینرنگ انسٹی ٹیوٹ بھی قائم کرکے نوجوانوں کو اس جانب راغب کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیے:'آزاد ہندوستان کا دوسرا سیاہ ترین دن'
اس کے علاوہ انھوں نے وزیر کھیل کی حیثیت سے سیاحت اور ایڈونچر اسپورٹس کو فروغ دینے کی کوشش کی ہے۔
آج بھی وہ ایڈونچر اسپورٹس میں دلچسپی لیتے ہیں۔