اردو

urdu

ETV Bharat / state

Himachal Earthquake ہماچل میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے - ہماچل پردیش میں زلزلے کے جھٹکے

ہماچل کے منڈی ضلع میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی۔ earthquake tremors in mandi

ہماچل میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے
ہماچل میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

By

Published : Jan 9, 2023, 12:35 PM IST

شملہ:ریاست ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں پیر کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ صبح 0:42 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.5 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز سندر نگر کے قریب ڈی پی ایف برکوٹ اور منڈی شہر سے 12 کلومیٹر جنوب مغرب میں 31.52 شمالی عرض البلد اور 76.80 مشرقی طول البلد میں 3.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ earthquake tremors in Himachal Pradesh

ABOUT THE AUTHOR

...view details