اردو

urdu

ETV Bharat / state

شرابی کا ویڈیو وائرل - شملہ اور دھرمشالہ قومی شاہراہ

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بلاس پور کے شملہ ۔ دھرم شالہ ہائی وے پر ایک شرابی نے عجیب و غریب حرکتیں کرکے ہنگامہ کر دیا۔

شرابی کی عجیب و غریب حرکتوں کا ویڈیو وائرل

By

Published : Aug 26, 2019, 9:44 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:30 AM IST

ضلع بلاسپور میں ایک شرابی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ شراب کے نشے میں سڑک پر ورزش کرتے ہوئے نظر آرہا ہے۔

شرابی کی عجیب و غریب حرکتوں کا ویڈیو وائرل
ویڈیو میں شرابی بغیر کپڑوں کے بیچ سڑک پر کبھی لیٹ رہا ہے تو کبھی ورزش کرتے ہوئے نظر آرہا ہے۔اس دوران ہائی وے سے سینکڑوں گاڑیاں گزر رہی ہیں جس سے اس کی جان کے ساتھ یہاں سے گزرنے والے مسافروں کی جان کو بھی وہ خطرے میں ڈال رہا ہے۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:30 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details