اردو

urdu

ETV Bharat / state

شملہ میں امت شاہ کی ریلی آج - ہماچل پردیش گلوبل انویسٹرز میٹ- 2019

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعہ کو بی جے پی کی دوسری بار اقتدار میں آنے کی یاد میں شملہ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔

امت شاہ شملہ میں عوامی ریلی سے خطاب کریں گے
امت شاہ شملہ میں عوامی ریلی سے خطاب کریں گے

By

Published : Dec 27, 2019, 8:18 AM IST

امت شاہ ہماچل پردیش گلوبل انویسٹرز میٹ- 2019 کے فرسٹ گراؤنڈ بریکنگ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔
شملہ پولیس نے سکیورٹی اور ٹریفک کے انتظام کے لیے خاطر خواہ انتظامات کئے ہیں۔
سنہ 2017 میں ریاست میں بی جے پی برسراقتدار میں آئی اور جے رام ٹھاکر نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details