اردو

urdu

ETV Bharat / state

درجنوں جھگیاں جل کر خاک

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع اونا میں پولیس تھانہ هرولي نے بتایا ہے کہ گھالوال میں مزدورں کی تقریبا 100 جھگیاں جل کر خاک ہو گئیں۔

سو جھگیاں جل کر خاک

By

Published : Jun 16, 2019, 10:45 PM IST

پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے کی اصل وجہ کا پتہ نہیں چلا ہے ۔آگ بجھانے کے لئے اونا فائربریگیڈ سے دو اور ٹاهليوال سے ایک گاڑی بھیجی گئی تھی۔
پٹواری انورادھا نےبتایا کہ آگ میں مزدوروں کا کافی نقصان ہوا ہے۔ مزدور اترپردیش کے شہرمراد آباد اور بدایوں سے بتائے جارہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details