اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہماچل میں منشیات فروش گرفتار - ہماچل پردیش کے ضلع منڈی

ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائی میں آئے دن گرفتاریاں عمل میں آتی ہے۔

ہماچل میں منشیات فروش گرفتار

By

Published : Jul 13, 2019, 12:29 PM IST

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع منڈی سے نگراں ادارے محکمہ ویجلینس اور محکمہ انسداد بدعنوانی (اے سی بی )نے تین کلو بھانگ کے ساتھ دو افراد کو گرفتار کیا۔

ہماچل میں منشیات فروش گرفتار

اے سی بی نے منڈی کے سندر نگر سے ان لوگوں کو گرفتار کیا۔
منشیات فروش نے اڈیشنل پولیس سپریٹنڈیٹ، اے سی بی کے ٹیم پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔
پولیس نے ان کے خلاف معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائی میں آئے دن گرفتاریاں عمل میں آتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details