اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہریانہ میں کون ہوگا کنگ میکر؟ - who will be haryana's king maker

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے آنے شروع ہوگئے ہیں۔ شروعاتی رجحان کے مطابق بی جے پی 37 سیٹوں پر جبکہ کانگریس پارٹی 34سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ وہیں جن نائک جنتا پارٹی 10 سیٹوں پر آگے ہے۔

جن نائک جنتا پارٹی

By

Published : Oct 24, 2019, 11:02 AM IST

شروعاتی رجحان سے ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے دوران کسی کو سبقت ملتی نہیں دکھائی دے رہی ہے۔
اسی طرح شروعاتی رجحان میں جن نائک جنتا پارٹی ریاست میں کنگ میکر کا رول ادا کرسکتی ہے۔ جے جے پی جس کو چاہے گی اسے حکومت بنواسکتی ہے۔
وہیں ہریانہ کانگریس کے سینئر رہنماشروعاتی رجحان کے بعد کہا کہ ریاست میں کانگریس کی جیت ہوگی اور یہاں کانگریس ہی حکومت بنائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details