ریاست ہریانہ کے نوح ضلع کے درجنوں گاؤوں میں پانی کی قلت ہے جس کی وجہ سے انسان اور جانور سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
پانی کی قلت سے انسان اور جانور پریشان - summer season
رواں برس موسم گرما کی شدت میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے۔جس کے سبب ملک کے مختلف علاقے پانی کے بحران کا شکار ہیں۔
فائل فوٹو
نوح ضلع کے سالاہیڑی، اراولی سیریز سے ملحق گاؤں رہنا، ٹپکن، پلہ سونکھ، پلڑی، میولی، مالب آکیڑہ، گوہانہ دہانہ، نظام پور سمیت درجن سے زائد گاؤں پانی کے بحران سے دوچار ہیں۔
وہیں میوات کے گاؤں میں مقامی لوگوں مٹکا پھوڑ مظاہرہ کر رہے ہیں، تاہم انتطامیہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔