اردو

urdu

ETV Bharat / state

چائے والے پر 50 کروڑ روپے کا قرض؟ - rajkumar kurukshetra is now a bank defaulter

کروکشیتر میں ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک چائے والا کورونا وائرس کی وجہ سے اس کی مالی حالت خراب ہو گئی ہے، جس کے سبب وہ قرض لینے کے لیے بینک پہنچا تو وہیں بینک والوں نے کہا کہ آپ نے پہلے سی 50 کروڑ روپے کا قرض لے رکھا ہے۔

Tea seller becomes Rs 50 crore bank defaulter without taking loan
Tea seller becomes Rs 50 crore bank defaulter without taking loan

By

Published : Jul 23, 2020, 10:57 AM IST

Updated : Jul 23, 2020, 7:59 PM IST

ریاست ہریانہ کے کروکشیتر میں چائے فروش راج کمار کا کہنا ہےکہ کووڈ 19 کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کے دوران ان کی مالی حالت خراب ہو گئی ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں: بنکر گلی گلی چائے بیچنے کو مجبور


جس کے بعد انہوں نے بینک میں قرض کے لیے درخواست دی لیکن بینک انتطامیہ نے انہیں قرض دینے سے انکار کر دیا کیونکہ انہیں کہا گیا کہ ان پر پہلے سے ہی 50 کروڑ رو پے کا قرض ہے۔

اس نے دعویٰ کیا کہ وہ بنا قرض لیے بنکوں کے 50 کروڑ روپے کا ڈیفالٹر ہوگیا ہے

اس نے کہا کہ لاکھوں روپے تو آج تک صحیح سے دیکھ نہیں پایا ہے، لیکن بینک والے الزام لگارہے ہیں کہ اس نے 50کروڑ روپے کا قرض لیا ہے۔

اس واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں ا لگ الگ طرح کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: والمارٹ انڈیا خرید کر فلپ کارٹ نے متعارف کیا 'فلپ کارٹ ہول سیل'

Last Updated : Jul 23, 2020, 7:59 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details