اردو

urdu

ETV Bharat / state

اسپائس جیٹ کی جانب سے ماسک کی تقسیم - ہریانہ

ڈومیسٹک کارگوآپریٹر یعنی اسپائس جیٹ نے ریاست ہریانہ کے شہر گروگرام کی پولیس کے درمیان 400 گھریلو ماسک تقسیم کئے ہیں۔

اسپائس جیٹ کی جانب سے ماسک کی تقسیم
اسپائس جیٹ کی جانب سے ماسک کی تقسیم

By

Published : May 2, 2020, 7:27 PM IST

ڈومیسٹک کارگوآپریٹر یعنی اسپائس جیٹ نے ریاست ہریانہ کے شہر گروگرام کی پولیس کو 400 گھریلو ماسک دیئے ہیں۔

کمپنی نے آج بتایا کہ اس کے حکام نے گروگرام پولیس ڈپٹی کمشنر اشوک سانگوان کو یہ گھریلو ماسک دیئے ہیں جو 'كووڈ -19' سے متاثرہ علاقوں میں تعینات پولیس اہلکاروں کے کام آئیں گے۔

اسائس جیٹ کے صدر اور منیجننگ ڈائریکٹر اجے سنگھ نے عالمی وبا کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر لوگوں کی حفاظت کرنے کے لئے پولیس اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details