اردو

urdu

ETV Bharat / state

اختر حسین کی سماج وادی پارٹی میں شمولیت - نوح

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے سماجی کارکن اختر حسین جھاروکڑی نے سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

اختر حسین کی سماج وادی پارٹی میں شمولیت

By

Published : Jun 9, 2019, 2:51 AM IST

اختر حسین نے پارٹی کے ریاستی صدر سریندر سنگھ بھاٹی کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت اختیار کی۔

اختر حسین کی سماج وادی پارٹی میں شمولیت

اس موقع پر اختر حسین نے کہا کہ 'میں سماج وادی پارٹی کے سیاسی نظریہ سے اتفاق رکھتا ہوں اور اس لیے آج میں پارٹی میں باضابطہ شامل ہو رہا ہوں۔'

واضح رہے کہ چند ماہ بعد ریاست میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اس سے پہلے اختر حسین کی پارٹی میں شمولیت علاقے کے لوگوں کے لیے اہم خبر بنی ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details