اردو

urdu

ETV Bharat / state

مارکیٹ کلرک رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار - انسپیکٹر سبھاش چندر

ہریانہ میں سرسہ کے رانیاں میں اسٹیٹ وجیلانس بیورو نے آج ایک مارکیٹ کمیٹی کے کلرک کو ایک دکاندار سے 15 ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

sirsa-vigilance-team-caught-market-committee

By

Published : Aug 22, 2019, 11:48 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:43 PM IST


اسٹیٹ وجیلانس بیورو کے انسپیکٹر سبھاش چندر نے بتایا کہ دکاندار رگھویر نےشکایت کی تھی کہ دکان منتقل کرنے کے عوض کلرک اشوک کمار نے رشوت طلب کی تھی۔

شکایت ملنے کے بعد اسٹیٹ وجیلانس بیورو نے ایک ٹیم بناکر اشوک کمار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

ملزم کے خلاف حصار میں واقع بیورو کے تھانے میں انسداد بدعنوانی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کر لیا گیا۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 10:43 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details