ڈیرا سچا سودا کے سربراہ رام رحیم انسان کی بیوی نے رام رحیم کی ماں نصیب کور کی طبیعت خراب کا حوالہ دے کر اس کی پیرول کی عرضی دی تھی۔
پیرول میں کہا گیا تھا کہ اس کی ساس نصیب کور کو دل کا دورہ پڑا تھا۔اس لیے ان کی انجیوگرافی بھی ہونی ہے، لیکن نصیب کور کی ضد ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی موجودگی میں ہی علاج کرائیں گی۔
رام رحیم کی پیرول کی عرضی خارج - پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے رام رحیم کی پیرول کی عرضی کو خارج کردیا ہے۔یہ عرضی رام رحیم کی بیوی ہرجیت کور نے لگائی تھی۔
رام رحیم کی پیرول کی عرضی خارج
اطلاعات کے مطابق عرضی داخل کرنے کے بعد ضلع سرسا کی ڈی سی کی ہدایت پر سول اسپتال کے سی ایم او کی قیادت میں نصیب کور کی میڈیکل جانچ کی گئی۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 11:46 AM IST