اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایودھیا فیصلہ کے بعد میوات میں مکمل امن

نو نومبر کو سپریم کورٹ نے رام مندر بابری مسجد معاملے میں فیصلہ سنا دیا جس کے بعد ریاست ہریانہ کے ضلع نوح (میوات) میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا تھا۔

ایودھیا فیصلہ کے بعد میوات میں مکمل امن

By

Published : Nov 12, 2019, 8:55 AM IST


علاقہ کے حالات پُرامن رہیں اس کے لئے سخت سیکیورٹی کا بندوبست کیا گیا اور انٹرنیٹ خدمات بھی معطل کر دی گئیں تھی۔

ایودھیا فیصلہ کے بعد میوات میں مکمل امن

فیصلہ مندر کے حق میں آیا لیکن میوات کی عوام نے ہمیشہ کی طرح مکمل امن کا مظاہرہ کیا اور معمول کے مطابق بازار کھلے رہے۔

فیروز پور خھرکا نوح کے ایس ڈی ایم ریگن کمار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'علاقہ کے معزز لوگوں نے پہلے ہی علاقہ میں ہم آہنگی کو استوار کرنا شروع کر دیا تھا۔علاقہ میں کسی بھی طرح کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details