محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے قریب 30 کلومیٹر طویل سڑک کا ٹینڈر بھی نکال دیا ہے اور جلد ہی الاٹمنٹ کے بعد کام شروع ہو سکتا ہے۔
چند روز پہلے گوہانہ سے پنہانہ سڑک کی خستہ حالی کے حوالے سے ای ٹی وی بھارت نے خصوصی کوریج کیا تھا۔
ای ٹی وی بھارت نے شکراوہ میں آٹھ برس سے تقریبا تباہ ہو چکے، اس سڑک کے متنازع حصہ کے حوالے سے بھی خبر شائع کی تھی جس کے بعد محکمہ آبپاشی کی زمین پر متبادل سڑک کی منصوبہ بندی کی گئی تاکہ عوام کو راحت دی جا سکے۔