اردو

urdu

ETV Bharat / state

دسویں کےامتحان میں میوات کے طلبہ نے امتیازی نمبرات حاصل کیے - دسویں کےامتحان

ریاست ہریانہ میں ہریانہ بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج میں میوات کے طلبہ نے امتیازی مقام حاصل کیا۔

By

Published : May 19, 2019, 4:27 AM IST

گذشتہ برس میوات کے نتیجے 39.80% تھے جبکہ وہ درجہ بندی کے لحاظ سے 21 ویں مقام پر تھا اس مرتبہ 61.45% فیصدی نتیجوں کے ساتھ میوات ریاست کے ٹاپ 5 میں شامل ہو گیا۔

دسویں کےامتحان میں میوات کے طلبہ نے امتیازی نمبرات حاصل کیے

اس طرح میوات نے گروگرام پلول، روہتک سونی پت اور فریدآباد جیسے ترقی یافتہ اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

واضح رہے میوات میں تعلیمی وسائل کی بے حد کمی ہے زیادہ تر اساتذہ کی آسامیاں خالی پڑی ہیں۔

یہاں کے سماجی کارکنان کے مطابق حکومت کو تعلیمی صورتحال پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ یہاں کے طلباء اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرکرسکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details