ملک کے عوام چاہتے ہیں کہ ملک کا وزیراعظم دوبارہ نریندر مودی کو بننا چاہیے۔
انہوں نے اپیل کی کہ عوام کو ووٹ کرنا ہے کہ ملک کی مخالفت برداشت نہیں ہوگی بلکہ قوم پرستی کے لیے ہم ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
ملک کے عوام چاہتے ہیں کہ ملک کا وزیراعظم دوبارہ نریندر مودی کو بننا چاہیے۔
انہوں نے اپیل کی کہ عوام کو ووٹ کرنا ہے کہ ملک کی مخالفت برداشت نہیں ہوگی بلکہ قوم پرستی کے لیے ہم ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ آج مقابلہ نریندر مودی اور راہل گاندھی کے درمیان ہے۔
انہوں نے سوال کیا کہ 'ہمارے گھر میں، ہمارے پڑوس میں ایک بچہ کا جنم ہوا۔ اگر کوئی کہہ دے اس بچہ کا نام رکھنا ہے۔ دو ناموں میں سے کون سا رکھوگے، نریندر مودی رکھوگے یا راہل گاندھی رکھوگے؟ نریندر مودی'۔