چندی گڑھ: پنجاب پولیس نے مرکزی ایجنسی اور اے ٹی ایس مہاراشٹر کے ساتھ ایک متحدہ مہم میں موہالی میں انٹیلی جنس ہیڈ کواٹر پر ہوئے حملے کے کلیدی ملزم چرت سنگھ کو ممبئی سے گرفتار کیا۔ accused in RPG Attack arrested from Mumbai
پولیس ڈائیرکٹر جنرل گورو یادو نے ٹویٹر پر کہا کہ پنجاب پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مرکزی ایجنسی اور اے ٹی ایس مہاراشٹر کے ساتھ ایک متحدہ مہم میں ممبئی سے انٹیلی جنس ہیڈ کواٹر موہالی، پنجاب میں آر پی جی حملے کی مرکزی ملزم چرت سنگھ کو گرفتار کر لیا ہے۔