اردو

urdu

ETV Bharat / state

گروگرام میں بی جے پی کارکنوں کا جشن

عام انتخابات میں گروگرام لوک سبھا سیٹ سے راؤ اندرجیت کی کامیابی پر بی جے پی کارکنان نے جشن منایا۔

By

Published : May 25, 2019, 10:23 AM IST

گروگرام میں بی جے پی کارکنوں کا جشن، متعلقہ تصویر

اس موقع پر پارٹی رہنما زاہد حسین نے کہا کہ ہریانہ کی دس سیٹوں پر بی جے پی نے کامیابی حاصل کی ہے اور ہریانہ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ تمام سیٹوں پر ایک ہی پارٹی کا قبضہ رہا ہو۔

گروگرام میں بی جے پی کارکنوں کا جشن، متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے سب کا ساتھ سب کا وکاس کے نعرے کے ساتھ کام کیا ہے اسی لیے بی جے پی کو عوام نے حمایت دی ہے۔

ہریانہ کے میوات میں کانگریس کا کوئی بھی رہنما میڈیا کے سامنے نہیں آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details