اردو

urdu

ETV Bharat / state

چار افراد نے 12 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا - ریاست ہریانہ کے ضلع کرنال

ریاست ہریانہ کے ضلع کرنال میں 4 افراد نے 12 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا۔

چار افراد نے 12 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا
چار افراد نے 12 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا

By

Published : Dec 12, 2019, 10:39 AM IST

پولیس نے بدھ کے روز بتایا کہ چاروں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس اسٹیشن کے انچارج ہرجندر سنگھ نے کہا کہ متاثرہ نے چاروں ملزمان پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا جس کے بعد کیس کو درج کر کے کاروائی کی گئی۔
کاروائی کے دوران 4 ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ’ای نے آئی پی سی اور بچوں سے تحفظ برائے جنسی جرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس اہلکار نے مزید کہا کہ متاثرہ کا میڈکل پروسس مکمل ہو چکا ہے اور انہیں چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کی طرف سے کوسلنگ کی جارہی ہے‘۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details