اس مہم کے ذریعہ پارٹی مسلم طبقہ کو بھی جوڑنے پر توجہ دے رہی ہے۔مہم کے تحت گجرات میں بی جے پی اپنے اقلیتی سیل کے ذمہ داران کو الگ الگ ضلع کی ذمہ داری دے رہی ہے۔
اس تعلق سے گجرات ساہتیہ اکادمی کے رکن زین العابدین انصاری کو ضلع گاندھی نگر سے بی جے پی سیل کا انچارج منتخب کیا گیا ہے۔