غورطلب ہے کہ ملک بھر میں زرعی قوانین کے خلاف مظاہرے protest against new farm laws ہو رہے ہیں اور کچھ جگہوں پر لاک ڈاؤن کے باوجود ابھی بھی کسان سراپا احتجاج farmers protest کر رہے ہیں۔
تمام تر احتجاجی مظاہروں کے باوجود حکومت کسانوں کے مطالبات پر دھیان نہیں دے رہے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قوانین ہم نے کسانوں کی بھلائی کے لیے بنائے ہیں جبکہ کسان کہتے ہیں کہ یہ قانون ہم کسانوں کے لیے بربادی کا ضامن ہے۔