الیکشن کمیشن کا شناختی کارڈ بنانے کے لیے خصوصی مہم - خاص مہم
ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں ووٹنگ کے تناسب میں اضافے کے لیے الیکشن کمیشن خاص مہم چلا رہا ہے۔ یہ مہیم 30 جولائی تک چلے گی۔
![الیکشن کمیشن کا شناختی کارڈ بنانے کے لیے خصوصی مہم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3929118-535-3929118-1563948897200.jpg)
فائل فوٹو
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جن افراد کی عمر ایک جنوری 2019 کو 18 سال ہوچکی ہے وہ اپنا ووٹ بنوا سکتے ہیں۔ اس خاص مہم کے دوران 27 اور 28 جولائی یعنی سنیچر اور اتوار کی تاریخوں میں بھی ووٹ بنانے کا عمل جاری رہے گا۔ بالخصوص ان دنوں کے اندر نئی ووٹ بنانے کے فارم کے علاوہ شکایات کی بنیاد پر ووٹر کارڈ میں ترمیم بھی کی جا سکیں گی۔