انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 'کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے ساتھ ان کی تصویر پرانی ہے۔
کانگریس میں شمولیت پر سپنا چودھری کا رد عمل - سپنا چودھری
ہریانوی گلوکار و ڈانسر سپنا چودھری نے کانگریس میں شمولیت کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ سپنا چودھری نے واضح طور پر کہا ہے کہ 'وہ کسی بھی جماعت میں شامل نہیں ہوئی ہیں'۔
س
گذشتہ روز ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں سپنا چودھری پرینکا گاندھی کے ساتھ نظر آئیں۔ اس کے بعد یہ خبریں آنے لگی کہ سپنا چودھری کانگریس میں شامل ہوچکی ہیں۔
Last Updated : Mar 24, 2019, 5:04 PM IST