پولیس کے مطابق دولت پور روڈ پر واقع کھیت میں آج صبح نریش سینی کی لاش ملی، سینی نے یہ کھیت ٹھیکے پر لیا ہوا تھا۔
پولیس کو خدشہ ہے کہ قتل اور بھینس چوری کی اس واردات کو اترپردیش کی بھینس چور گینگ نے انجام دیا ہے۔
اس علاقے میں بھینس چوروں نے پہلے بھی قتل کی کوشش کیں اور اس طرح کی متعدد وارداتوں کو انجام دیا ہے۔