اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہریانہ: 'جمعیت اہل حدیث' کی مردم شماری - Jamaat-e-Ahl-e-Hadith will benefit from the census

جمعیت اہل حدیث ہریانہ کے ذریعے جمعیت اہل حدیث کی مردم شماری کی گئی ہے جس کے مطابق جمعیت اہل حدیث کی تعداد ایک لاکھ 31 ہزار ہے۔

ہریانہ: 'جمعیت اہل حدیث' کی مردم شماری
ہریانہ: 'جمعیت اہل حدیث' کی مردم شماری

By

Published : Jul 3, 2020, 7:48 PM IST

جمعیت اہل حدیث ہریانہ کے ذریعے جمعیت اہل حدیث کی مردم شماری کی گئی ہے جس کا عمل تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ جمعیت اہل حدیث ہریانہ بشمول راجستھان، اتر پردیش میوات کی مردم شماری کے مطابق جمعیت اہل حدیث کی تعداد ایک لاکھ 31 ہزار ہے۔

اس تعلق سے ریاستی جمعیت اہل حدیث ہریانہ کے امیر ڈاکٹر عیسی انیس نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'ہمارے ریکارڈ میں اہل حدیث کے گاؤں میں 165 مساجد ہیں۔

ہریانہ: 'جمعیت اہل حدیث' کی مردم شماری۔ ویڈیو

مزید پڑھیں:

کورونا وائرس سے امریکی معیشت بری طرح متاثر
انہوں نے کہا کہ 'مردم شماری سے یہ فائدہ حاصل ہوگا کے جب ہم کسی نیک کام کے لئے فنڈ جمع کرنا چاہیں گے ۔ تو اس میں کافی آسانی ہوگی۔ اس کے علاوہ جو پسماندہ گاؤں ہیں۔ جہاں بنیادی تعلیم کے لئے کوئی منظم طریقہ نہیں ہے وہاں ہم مکاتب اور مساجد کی تعمیر کرسکیں گے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details