وزیر صحت کے چلے جانے کے بعد بی جے پی کے ضلعی صدر سریندر آریہ اور ایس سی مورچہ کے نائب صدر گری راج سنگھ گج پوتی کی آپس میں نونک جھونک ہوگئی۔
بی جے پی ضلعی صدر اور نائب صدر کی آپس میں نونک جھونک - nuh
گزشتہ روز میوات میں وزیر صحت ڈاکٹر بنواری لال شہید حسن خاں میواتی میڈیکل کالج کا اچانک دورہ کیا تھا۔

نونک جھونک
ایس سی مورچہ کے نائب صدر نے ضلع صدر پر سرعام جانب داری برتنے کا الزام لگایا۔
نونک جھونک
انہوں نے کہا کہ ضلع صدر سریندر آریہ کارکنان کی بے عزتی کرتا ہے ان کے رویہ سے پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے ۔
Last Updated : Jun 16, 2019, 12:33 AM IST