اردو

urdu

ETV Bharat / state

'میوات کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم'

انتخابات کے موقع پر جہاں سیاسی لیڈران بڑے بڑے وعدے کرتے ہیں وہیں ایک تاجر شخص نے اپنے وعدوں کے لیے حلف نامہ تیار کیا ہے اب انتخابات کے بعد یہ فیصلہ ہوگا کہ آیا وہ وعدے پورے ہوئے یا پھر یہ ان کا جملہ ہے، پیش ہے انٹرویو

ڈاکٹر عبد الطیف

By

Published : Apr 8, 2019, 10:37 PM IST

ہریانہ کی علاقائی 'ووٹرز پارٹی' سے ٹکٹ لیکر ڈاکٹر عبد الطیف میدان میں ہیں۔

وہ عوام میں ایک ایگرمنٹ لیکر جا رہے ہیں جس میں وعدے اور اعلانات کا ذکر ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہیں پورا نہ ہونے کی صورت میں انہیں برخاست کرنے کا حق عوام کو دیا گیا ہے۔

انہوں نےکہا کہ 'میوات کی عوام پچھلے کئی برسوں سے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں'۔

ریاست ہریانہ کے گڑگاؤں میں 12 مئی کو پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details