اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا کی وجہ سے راجستھان، ہریانہ سرحد پر ناکہ بندی - کورونا کی وجہ سے راجستھان ، ہریانہ سرحد پر ناکابندی

کورونا وائرس کے پیش نظر راجستھان، ہریانہ سرحد پر ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔

کورونا کی وجہ سے راجستھان ، ہریانہ سرحد پر ناکابندی
کورونا کی وجہ سے راجستھان ، ہریانہ سرحد پر ناکابندی

By

Published : Mar 22, 2020, 9:04 PM IST

کورونا وائرس کا قہر پورے ملک میں جاری ہے جس سے آج پورے ملک میں جنتا کرفیو نافذ کیا گیا تھا۔

کورونا کی وجہ سے راجستھان ، ہریانہ سرحد پر ناکابندی۔ویڈیو

اس دوران ہریانہ اور راجستھان کی میوات میں واقع سرحد سیل کردی گئی ہے۔

جس کی وجہ سے آمد و رفت مکمل طور پر بند ہے اور دونوں ریاست کے سرحد پر ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔

راجستھان کے سرحد پر راجستھانی پہاڑی پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے، جو آنے جانے والے لوگوں کو اپنے ریاست واپس بھیج رہے ہیں۔

موقع پر موجود پہاڑی اے ایس آئی ساگر نے بتایا کہ لوگوں کو سمجھا بجھا کر واپس کر دیا جا رہا ہے۔انتہائی ضروری کام کی وجہ سے معلوم ہوجانے کے بعد راہگیروں کو آگے جانے دیا جا رہا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details