ہریانہ کے میوات میں آئندہ 12 مئی کو لوک سبھا کے انتخابات ہونے ہیں۔ پالیمانی حلقہ گروگرام کی نشست پر بی جے پی نے 10 برس سے گڑگاؤں سے رکن پالیمان راؤ اندر جیت پر ہی اعتماد کیا ہے۔
وہیں کانگریس پارٹی نے ہریانہ میں متعدد دفعہ ریاستی وزیر رہ چکے کیپٹن اجے سنگھ یادو کو ان کے مقابلے میں اتارا ہے۔