غور طلب ہے کہ آصف قتل معاملے asif murder case میں 14ملزمین نامزد ہیں جن میں سے چھ ملزمین کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا تھا جبکہ دو مزید ملزموں کو اب گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کا دعویٰ ہے کہ جن ملزمین پر انعام رکھا گیا ہے، انہیں بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ اس سے قبل آصف قتل معاملے asif murder case میں ایس پی نریندر بجارنیا نے پریس کانفرنس کر کے بتایا تھا کہ پرانی رنجش کے چلتے اس قتل کو انجام دیا گیا تھا۔