چندی گڑھ: وی آئی پی نمبر پلیٹس یا فینسی نمبر پلیٹس کے لئے لوگ منہ مانگی رقم چکانے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک معاملہ چندی گڑھ سے سامنے آیا ہے، یہاں کے رہنے والے ایک شخص نے اپنے 71 ہزار روپے کی ہونڈا ایکٹیوا کے لیے وی آئی پی نمبر پلیٹ حاصل کرنے کو لے کر 15 لاکھ روپے سے زیادہ کا رقم خرچ کردی۔ Chandigarh Man Buys Number Plate Worth Rs 15.4 Lakh For His Rs 70,000 Scooter
42 سالہ برج موہن کا اشتہارات کا کاروبار ہے۔ وہ چندی گڑھ کے سیکٹر 23 میں رہتے ہیں۔ برج موہن نے حال ہی میں چندی گڑھ رجسٹریشن اینڈ لائسنسنگ اتھارٹی کے زیر اہتمام نیلامی میں ایک فینسی نمبر پلیٹ حاصل کی ہے۔ اس نے گاڑی نمبر CH01-CJ-0001 کو حاصل کرنے کے لیے 15.44 لاکھ روپے ادا کیا ہے۔ Chandigarh Man Buys Number Plate Worth Rs 15.4 Lakh For His Rs 70,000 Scooter