اردو

urdu

ETV Bharat / state

ساٹھ برس پرانی عمارت منہدم - building is currently sealed

حصار کی لوہا منڈی میں آج صبح 60 سالہ پرانی عمارت گر گئی جس میں کسی کی بھی ہلاک ہونے کی خبر نہیں ہے۔

ساٹھ سال پرانی عمارت منہدم، کوئی جانی نقصان نہیں
ساٹھ سال پرانی عمارت منہدم، کوئی جانی نقصان نہیں

By

Published : Mar 12, 2020, 9:50 PM IST

ریاست ہریانہ میں حصار کی لوہا منڈی میں آج صبح 60 سالہ پرانی عمارت گر گئی تاہم عمارت قبل خالی ہونے کی وجہ سے كسی کے ہلاک ہونے کی خبر نہیں ہے۔
پولیس و میونسپل کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا کہ عمارت خالی تھی اور گراؤنڈ فلور پر سات دکانوں میں سے چار دکانیں کرائے پر دی ہوئی تھیں، جبکہ تین خالی تھیں۔ عمارت کے قریب لگے سی سی ٹی وی کیمروں کے فوٹیج کے مطابق حادثہ نو بجکر 54 منٹ پر پیش آیا۔ پوری عمارت کو فی الحال سیل کر دیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details