اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضلع نوح سے 35 امیدوار میدان میں

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کی تین اسمبلی حلقوں پر کل 35 امیدوار میدان میں ہوں گے۔

ضلع نوح سے 35 امیدوار میدان میں

By

Published : Oct 8, 2019, 7:05 PM IST


ضلع الیکشن آفیسر اور ڈپٹی کمشنر پنکج نے بتایا کہ 7 اکتوبر پرچہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے فوراً بعد الیکشن لڑنے والے امیدواروں کو انتخابی نشان جلد ہی تقسیم کردیا جائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ نوح اسمبلی حلقے سے کسی بھی امیدوار نے اپنا نام واپس نہیں لیا ہے جب کہ اسمبلی حلقہ فیروز پر جھرکا 80 میں سے دو امیدواروں نے اپنے نام واپس لیے ہیں۔

جن میں آزاد محمد وارڈ نمبر 6، فیروزپورجھرکا اور اشوک جین وارڈ نمبر6 فیروزپورجھرکا میں اپنے نام واپس لے لئے ہیں۔
اسی ضمن میں پونہانہ سیٹ سے جاوید عید سیکنگ سلطان کوٹ بنانا شکیم خان ان وارڈ نمبر 6 پونہانہ، صاحب خان سنگاریاں نے اپنے نام واپس لیتے ہی 35 امیدوار ضلع نوح سے انتخابی میدان میں ہیں۔

اس طرح نوح اسمبلی حلقہ میں 12 امیدوار فیروز پور جھرکہ اسمبلی حلقے میں 11امیدوار جب کہ پونہانہ اسمبلی حلقے میں 12 امیدوار ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details