اردو

urdu

ETV Bharat / state

احمدآباد: خواتین کے اعزاز میں تقریب - JV momin foundation

ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ عالمی یوم خواتین منایا گیا۔ اس موقع پر گجرات کے شہر احمدآباد کے جے وی مومن فاونڈیشن کی جانب سے سماجی خدمات انجام دینے والی مسلم خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا۔

عالمی یوم خواتین پر تقریب
عالمی یوم خواتین پر تقریب

By

Published : Mar 8, 2021, 10:35 PM IST

پروگرام کے کنوینر پرویز مومن نے سبھی خواتین کو یوم خواتین کی مبارکباد پیش کی۔

سماجی خدمات انجام دینے والی مسلم خواتین کا اعزاز

انہوں نے کہا کہ 'ایسی بہت سی خواتین ہیں جو اپنے کام کے ذریعے ریاست اور ملک کا نام روشن کر رہی ہیں۔

اس پروگرام میں احمدآباد میں مختلف شعبوں سے وابستہ 12 خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا۔

اعزاز حاصل کرنے والی خواتین نے اپنے اپنے تجربات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم ڈاکٹر ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ لڑکیاں تعلیم حاصل کرکے اپنے پیروں پر کھڑی ہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details