گجرات: وڈودرا شہر سے ایک دل دہلا دینے والی خبر آرہی ہے جس کے مطابق ایک لڑکی محبت میں ناکامی کے بعد پہلے تو ویڈیو بنائی اس کے بعد پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ متوفی لڑکی نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بنائی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ Girl Committed Suicidein in Vadodara
Girl Committed Suicide in Vadodara: محبت میں ناکامی پر لڑکی نے خودکشی کرلی - Girl in love commits suicide
گجرات کے شہر وڈودرا میں ایک لڑکی نے ایک نوجوان کی محبت میں 2 روز قبل پھانسی لگاکر خود کشی کرلی، لڑکی نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ Girl Committed Suicide

محبت میں گرفتار لڑکی نے خودکشی کی
ویڈیو
مزید پڑھیں:
ویڈیو میں لڑکی کہتی ہے کہ 'تم شادی کے لیے ہاں بول کر میرا دل بہلاتے رہے اور میں انتظار کرتی رہی، تم نہیں آئے یہ بہت غلط کیا تم نے، میں احمدآباد آئی ہوں لیکن میں تمہیں کہاں ڈھونڈوں، میں نے گھر پر بھی کسی کو بتایا نہیں اب میں کیا کروں میں نے تم کو سب سے زیادہ پیار کیا اور تم نے مجھے دھوکہ دیا ساری دنیا کے جاننے کے باوجود بھی تم نے میرا ہاتھ نہیں تھاما'۔
Last Updated : Jun 23, 2022, 11:02 PM IST