پولیس نے بتایاکہ 150فٹ روڈپر رہائشی اسکیم کے ایک مکان میں صبح خاتون اے ایس آئی خوشبوبین کانابار اور کانسٹیبل روی راج سنگھ جڈیجہ دونوں نے سروس ریوالور سے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی ۔دونوں یونیورسٹی تھانہ میں تعینات تھے ۔
دوپولیس جوانوں کی خودکشی - دوپولیس جوانوں کی خودکشی
گجرات کے راجکوٹ تعلقہ علاقہ میں ایک خاتون اسسٹنٹ سب انسکپٹر (اے ایس آئی ) اور ایک دیگر پولیس جوان نے خودکشی کرلی ۔
دوپولیس جوانوں کی خودکشی
دونوں کے مابین مبینہ طورپر معاشقہ تھا ۔موقع پر پہنچی پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے ۔