پولیس نے بتایا کہ راج کوٹ ۔ لیمبٹری مکری کھڑا کے نزدیک صبح ایک بے قابو کار اچانک پلٹ گئی ۔ اس کار حادثہ میں ایک خاتون سمیت تین افراد کی موت ہو گئی اور دیگر دو افراد زخمی ہو گئے ۔
کار پلٹنے سے تین افراد کی موت، دو زخمی - زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتا ل میں داخل کرا یا گیا ہے
گجرات کے ضلع سریندر نگر کے چوٹیلا علاقے میں ایک کار پلٹنے سے تین افراد کی موت ہوگئی اور دیگر دو زخمی ہو گئے۔
کار پلٹنے سے تین افراد کی موت ، دو زخمی
زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتا ل میں داخل کرا یا گیا ہے ۔ ہلاک شدہ افراد کی ابھی تک شناخت نہیں ہو پا ئی ہے ۔
پولیس موقع پر پہنچ کر کا روائی شروع کردی ہے ۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:46 PM IST