اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 5804 ہوگئی - گجرات

گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کووڈ 19 کے 376 کیسز رپورٹ ہونے کی اطلاع ہے۔

covid19
covid19

By

Published : May 4, 2020, 10:58 PM IST

ریاستی محکمہ صحت کے مطابق گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کووڈ 19 کے 376 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں کووڈ 19 کے کل مریضوں کی تعداد 5804 ہوگئی ہے۔

محکمہ کے ڈاٹا کے مطابق تقریباً 1195 افراد صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 319 افراد کی موت ہوئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 83 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اب تک کووڈ 19 کے کل مریضوں کی تعداد 42836 ہوگئی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details