اردو

urdu

ETV Bharat / state

INDIA vs Bharat بی جے پی حکومت ڈر کر انڈیا کا نام بدل کر بھارت کرنا چاہتی ہے: کوثر علی سید - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

احمدآباد کے سماجی کارکن کوثر علی سید نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ڈر کر انڈیا کا نام بدل کر بھارت کرنا چاہتی ہے۔ BJP Wants to Make INDIA to Bharat

BJP Wants to Make INDIA to Bharat
BJP Wants to Make INDIA to Bharat

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 30, 2023, 5:37 PM IST

بی جے پی حکومت ڈر کر انڈیا کا نام بدل کر بھارت کرنا چاہتی ہے: کوثر علی سید

احمدآباد: لوک سبھا انتخابات کے مدنظر ملک میں انڈیا الائنسہونے کے بعد سیاست گرما گئی ہے جس کی وجہ سے انڈیا نام پر کئی سارے سوالاتکھڑے کیے گئے حتی کہ مرکزی حکومت نے ملک کا نام انڈیا سے بدل کر بھارت کرنے کا بھی منصوبہ بنانے کی کوشش کی ہے اس پر سماجی کارکن کوثر علی سید نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ بی جے پی حکومت ڈر کر انڈیا کا نام بدل کر بھارت کرنا چاہتی ہے۔ اس تعلق سے سماجی کارکون کوثر علی سید نے کہا کہ انڈیا الائنس کے بعد بی جے پی کو ڈر ستا رہا ہے اصل میں ابھی جو ماحول کرییٹ ہوا ہے جو نفرت کے سامنے محبت کا ماحول بن رہا ہے۔ اسے پورا ملک پسند کرنے لگ گیا ہے۔ اسی لیے اگر انڈیا الائنس مضبوط بن گیا ہے۔ اینٹی جو بی جے پی فورس ہے۔ یہ ہم وہی بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ جس سے اندرا گاندھی کو ہٹانے کے لیے ایک کینڈیڈیٹ دیا تھا لیکن آج انڈیا جو الائنس بنا ہے ان کی اسٹریٹجی بہت ہی اچھی چل رہی ہے اور انہوں نے انڈیا نام رکھ کر آدھی بازی جیت چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Bajrang Dal Stone Pelting نرمدا ضلع میں بجرنگ دل کی شوریہ جاگرن یاترا کے دوران پتھراؤ

دوسرا یہ بھارت رکھنا چاہتے ہیں یہ ان لوجیکل بات ہے کیونکہ بھارت نام رکھنے کے لیے جب لوک سبھا میں تجویز پیش کی گئئ تھی تو بی جے پی کے لوگوں نے اس کو منع کیا تھا کہ یہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اسی لیے میدان میں ہارنے کے ڈر سے ستا رہا ہے اس لیے اج بی جے پی ہی انڈیا کا نام بدل انڈیا سے بھارت کرنا چاہتی ہے۔ کوثر علی سید نے مزید کہا کہ بی جے پی نے جو انے والے الیکشن کے لیےاسٹریٹجیز بناءی ہے جس میں انہوں نے کہہ دیا ہے کہ انے والے لیکشن کے اندر آپ ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان کو اور ہریانہ یہ چار سٹیٹ بڑے اسٹیٹ ہارنے والی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی ابھی صرف چھ اسٹیٹ میں سمٹ کے رہ گئی ہے اور ان کے پاس ایک ایک کر کے سارے اسٹیٹ جا رہے ہیں اور یہ ہوا بتا رہی ہے اس میں جو 10 سال کا جو نفرت کا ماحول تھا وہ اب ختم ہو رہا ہے اور دوسرا ایک نئی طاقت اس ملک میں آ رہی ہے راہل گاندھی کے ساتھ لوگ جڑ رہے ہیں ہم کانگرسی نہیں ہیں لیکن ہم کو اس کی محبت کا دکان اور نفرت کو دور کرنے کی بات ہم کو بھا رہی ہے اور ایک 140 کروڑ عوام نفرت کے سامنے محبت کی جیت دیکھنا چاہ رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details