اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے لگائی گئی شاندار ہورڈنگ - گجرات نیوز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کو گجرات آنے میں اب صرف کچھ ہی گھنٹے باقی ہیں، ایسے میں احمدآباد موٹیرا اسٹیڈیم کے وی وی آئی پی گیٹ کے باہر ایک دلچسپ ہورڈنگ لگائی گئی ہے۔

ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے لگائی گئی شاندار ہورڈنگ
ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے لگائی گئی شاندار ہورڈنگ

By

Published : Feb 23, 2020, 5:09 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:41 AM IST

احمدآباد کو ورلڈ ہیریٹیج سٹی کا درجہ حاصل ہے، ایسے میں اس لمبی چوڑی ہورڈنگ میں بھارت کی ثقافت کی نمایاں جھلکیاں دکھائی دے رہی ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

خاص طور سے اس میں مختلف ریاستوں کے لباس پہنے ہوئے چھوٹے۔ چھوٹے بچے بھارت کے خوبصورت عکاسی کرتے نظر آ رہے ہیں۔

ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے لگائی گئی شاندار ہورڈنگ

اس کے علاوہ اس ہورڈنگ میں موٹے موٹے الفاظ میں

Thank you Mr and Mrs Trump لکھا ہوا ہے، جس سے ٹرمپ اور ٹرمپ کی اہلیہ میلینیا ٹرمپ بھارت کے دورے پر آنے کے لیے شکریہ ادا کیا جارہا ہے۔

ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے لگائی گئی شاندار ہورڈنگ

اس خوبصورت ہورڈنگ کو دیکھنے کے اور سیلفی لینے کے لیے بھی آس پاس کے لوگ امڈ پڑے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:41 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details