سورت میں پیش آئے سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو وزیراعلیٰ گجرات، وزیراعظم راحتی فنڈ اور وزیراعلیٰ راجستھان کی جانب سے فی کس دو دو لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
- وزیر اعظم نریندر مودی نے غم کا اظہار کیا
وزیراعظم نریندر مودی نے سورت سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے تئیں گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔