اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا کے سبب اسٹیچیو آف یونیٹی کو 25 مارچ تک بند - کورونا کے سبب اسٹیچیو آف یونیٹی بند

کورونا وائرس سے بچنے کے لئے گجرات حکومت نے دو ہفتوں تک تمام سرکاری اسکول، کالج، ملٹیپلیکس اور سوئمنگ پول تاہم مذہبی مقامات کو بھی بند کر دیا ہے، ایسے میں گجرات کے نرمدہ ندی کے ساحل پر واقع دنیا کا سب سے بلند مجسمہ یعنی اسٹیچو آف یونٹی کو 25 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان گجرات کے وزیراعلی وجے روپانی نے کیا ہے۔

اسٹیچیو آف یونیٹی کو 25 مارچ تک بند
اسٹیچیو آف یونیٹی کو 25 مارچ تک بند

By

Published : Mar 18, 2020, 4:43 PM IST

کورونا فائرس کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر گجرات کے وزیراعلیٰ وجے روپانی نے آج سے اسٹیچیو آف یونٹی اور اسٹیچیو آف یونٹی کے کیمپس کو سیاحوں اور سیر و تفریح کرنے آنے والے لوگوں کیلئے لیے 25 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے کوئی شخص متاثر نہ ہوجائے اور کسی فرد کو یہ وائرس نہ لگ جائے اس لئے ریاستی حکومت نے احتیاط کے طور پر اسٹیچیو آف یونٹی کے دیکھنے جانے والوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details