اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایس ڈی پی آئی کے صدر کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خاص گفتگو - ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 'کاغد نہیں دکھائیں گے' تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا۔

کاغز ہم نہیں دکھائیں گے مہم
کاغز ہم نہیں دکھائیں گے مہم

By

Published : Jan 10, 2020, 12:09 PM IST

جس کے تحت لوگوں کے گھر گھر جاکر این آر سی ،سی اے اے ، اور این پی آر کے تعلق سے بیداری لا ئی جائے گی۔

سوشل دیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر عبدالحمید انصاری سے خاص گفتگو

لہذا اس مہم کے تحت مختلف پروگرام ہر شہر میں کیا جائے گا اور اسے کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش ایس ڈی پی آئی کرے گی۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی نمائندہ روشن آرا نے سوشل دیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر عبدالحمید انصاری سے خاص گفتگو کی۔

سوشل دیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر عبدالحمید انصاری سے خاص گفتگو

مزید پڑھیں: ’عام طلبا کے حقوق کی لڑائی لڑ رہا ہوں‘

انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ این آر سی کو لانے کے لیے این پی آر لایا گیا ہے اور شہریت ترمیمی بل آئین مخالف ہے۔

جس کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے 'ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے' مہم کی شروعات کی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایس ڈی پی آئی ہمیشہ عوام کے حق میں کھڑی رہی ہے ایسے میں موجودہ صورت حالات سے لڑنے کے لیے ایس پی آئی پوری طرح تیار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details