گجرات کے احمدآباد میں سوسائٹی فار برائڈ فیوچر Society For Bright Future کی جانب ونٹر ریلیف پروجیکٹ کے تحت احمدآباد کے رکھیال علاقے میں 100 سے زائد ضرورتمندوں میں کمبل تقسیم Blanket Distribution in Ahmedabad کیا گیا۔
اس سلسلے میں سوسائٹی فار برائڈ فیوچر تنظیم Society For Bright Future کے اسٹیٹ کنوینر محمد حسین بلا نے بتایا کہ 2006 میں سوسائٹی فار برائڈ فیوچر تنظیم وجود میں آئی تھی، اس کے بعد 2008 سے تنظیم مکمل طور پر پورے بھارت میں کام کر رہی ہے۔
Blanket Distribution in Ahmedabad: احمدآباد میں سوسائٹی فار برائڈ فیوچر نے غریبوں کمبل تقسیم کیا
احمدآباد میں موسم سرما کے پیش نظر سوسائٹی فار برائڈ فیوچر Society For Bright Future کی جانب سے غریبوں میں کمبل تقسیم Blanket Distribution in Ahmedabad کیا گیا۔
وہیں موسم سرما کے پیش نظر تنظیم بھارت کے 17 ریاستوں میں کمبل تقسیم کررہی ہے، جبکہ پورے گجرات میں اس سال 2019 کمبل تقسیم کئے جائیں گے آج احمدآباد میں 600 اور رکھیال میں 100 کمبل تقسیم کیے گئے۔
مزید پڑھیں:
وہیں، اس پروگرام میں شرکت کرنے پہنچے گومتی پور کے کاونسلر اقبال شیخ نے کہا کہ 'آج سوسائٹی فار برائڈ فیوچر Society For Bright Future تنظیم کی جانب سے احمدآباد کے رکھیال علاقے میں کمبل Blanket Distribution in Ahmedabad تقسیم کرنے کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا یہ کمبل تقسیم کرنے کا پروگرام ہر سال کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے میں سوسائٹی فار برائڈ فیوچر تنظیم کے اراکین کا شکر گزار ہوں اور اس تنظیم کے ذریعے جو کام کیا جارہا ہے وہ قابل تعریف ہے۔