بلاک کے رابطہ عامہ کے افسر پردیپ شرما نے جعرات کو بتایا کہ وڈودرا یارڈ میں سیگری گیشن کے کام کی وجہ سے ٹرین نمبر 59550 احمدآباد -وڈودرا سنکلپ فاسٹ پسنجر 27دسمبر سے پانچ جنوری تک منسوخ رہے گی۔
سنکلپ فاسٹ پسنجر منسوخ - sankalp fast passenger will be cancelled in Gujarat
ریاست گجرات کے شہر احمدآبادمیں 'احمدآباد-وڈودرا' کے درمیان چلنے والی 'سنکلپ فاسٹ پسنجر' دس دن منسوخ رہےگی۔
سنکلپ فاسٹ پسنجر منسوخ
وہیں دوسری جانب جبکہ ٹرین نمبر 59549 وڈودرا- احمدآباد سنکلپ فاسٹ پسنجر 28 دسمبر سے چھ جنوری تک منسوخ رہےگی۔