اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں 5 افراد ہلاک - وڈودرا احمدآباد ایکسپریس ہائی وے پر

گجرات میں ضلع كھیڑا کے محمدآباد علاقے میں ایک کار کے ٹریلر سے ٹکرا جانے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

سڑک حادثہ میں 5 افراد ہلاک

By

Published : Sep 30, 2019, 3:13 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:31 PM IST

پولیس نے بتایا کہ وڈودرا احمدآباد ایکسپریس ہائی وے پر ریلائنس پٹرول پمپ کے قریب ایک ٹریلر کو اوور ٹیک کرنے کے دوران ایک کار بے قابو ہو کر ٹریلر سے ٹکرا گئی۔

سڑک حادثہ میں 5 افراد ہلاک

کار میں سوار 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت پر گنیش اے جوشی (51)، مہندر آر چوہان (38)، رگنیش اے پٹیل (40)، بليندر آر شاہ (42) راجیش ایم پٹیل (48) کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ سبھی بھڑوچ سے شمالی گجرات کی جانب جا رہے تھے۔

پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 2:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details