اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rituals of Muharram at Shah Alam Dargah: درگاہ شاہ عالم میں تعزیہ و سبیل حسین کا اہتمام - احمد آباد شاہ عالم درگاہ پر تعزیہ داری

ماہ محرم کی شروعات ہوتے ہی احمدآباد کے شاہ عالم سرکار کی درگاہ میں تعزیہ داری کا اہتمام کیا گیا ساتھ ہی عقیدت مندوں کو 'نذر حسین' کے طور پر شربت تقسیم کیا گیا۔ Rituals of Muharram

Shah Alam Dargah Ahmedabad
درگاہ شاہ عالم میں تعزیہ و سبیل حسین

By

Published : Aug 4, 2022, 2:05 PM IST

احمدآباد:گجرات کے شہر احمد آباد میں واقع مشہور درگاہ شاہ عالم سرکار کی چوکھٹ پر خادم صوبہ خان پٹھان نے تعزیہ داری کی شروعات کی ہے اور ساتھ ہی نذر حسین کا اہتمام بھی کیا گیا۔ اس تعلق سے شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے کہا کہ شاہ عالم درگاہ میں محرم کا چاند نظر آتے ہی عقیدت مندوں کا اژدہام ہوتا ہے، لوگ تعزیہ دیکھنے اور دعا و منتیں مانگنے آ رہے ہیں۔ Shah Alam Dargah Ahmedabad

خادم صوبہ خان پٹھان

انہوں نے کہا کہ 'یوم عاشورہ پر لوگوں کو امام حسینؓ کو یاد کر کے نذر و نیاز کا اہتمام کرنا چاہیے، گھر میں رہ کر نوحہ خوانی اور مجلس کا اہتمام کرنا چاہیے نہ سڑکوں پر نکل کر گھومیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details