احمدآباد میں ٹریڈ یونین ،بیک ملازمین اور گجرات کے مختلف کام سے جڑے مزدوروں نے اپنے مانگوں کو لے کر زبردست مظاہرہ کیا ۔
گجرات: مزدوروں کے ساتھ ہو رہی ناانصافی کے خلاف احتجاج - trade union news
مزدور مخالف پالیسیوں کے خلاف آج بھارت بند کا اعلان کیا گیا اسی دوران احمدآباد میں ٹریڈ یونین کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا اور کلکٹر آفس میں اپنے مطالبات کو لے کر میمورنڈم بھی دیا گیا۔
مزدوروں کے ساتھ ہو رہی ناانصافی کے خلاف احتجاج
احمدآباد کے کلکٹر آفس کے باہر بیٹھ کر مطالبہ کیا کہ ان کی جائز مطالبات کو پورا کیا جائے اس موقع پر بڑی تعداد آنگن واڑی کی بھی موجود تھئ خواتین نے کہا کہ ان کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے اور ان کے کاموں میں کچھ کام سے راحت دی جائے۔
اگر ان کی مانگیں پوری نہیں کی گئی تو آئندہ دنوں میں اس سے بھی بڑا احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔